چاہ[2]
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - چاہنے کا عمل، چاہت، محبت، عشق، ذوق و شوق، لگاؤ۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم کیفیت ١ - چاہنے کا عمل، چاہت، محبت، عشق، ذوق و شوق، لگاؤ۔ چاہ پیار چاہ کر